وزیراعظم سمیت کابینہ اراکین کا تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف اور کابینہ اراکین نے حکومتی سطح پر کفایت شعاری کی ترویج کے لئے رضاکارانہ طورپر اپنی تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کرتےہوئے ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کا عزم ظاہر کیا … Continue reading وزیراعظم سمیت کابینہ اراکین کا تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ